ایک بار موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا
کہ یا اللہ جتنا میں آپ سے قریب ہوں آپ سے بات کر سکتا ہوں اتنا کوئی
?اور قریب ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے موسیٰ !
آخری وقت میں ایک امت آئے گی وہ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوگی اور اس امت کو ایک مہینہ ایسا ملے گا جس میں وہ سوکھے ہونٹوں پیاسی زبان سوتھی ہوئی آنکھیں بھوکے پیٹ جب افطار کرنے بیٹھے گی
تب میں ان کے بہت قریب رہوں گا۔ موسیٰ تمہارے اور میرے بیچ میں ستر پردوں کا فاصلہ ہے لیکن افطار کے وقت اس امت اور میرے بیچ میں ایک پردے کا فاصلہ بھی نہیں ہوگا اور جود عاوہ مانگیں گے
اسے قبول کرنا میری ذمہ داری رہے گئی
سبحان اللہ ۔
اگر میرے بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو سب تمنا کرتے کہ کاش پورا سال رمضان ہی ہو۔